Contact us | رابطہ

Address
Pakistan Chowk Community Centre
1st Floor, Sultani Mahal Building,
Pakistan Chowk, Kutchery Road,
Karachi, Pakistan

Phone
+923330214355

Email
info@pakistanchowk.com

Location | پتہ

Link: https://goo.gl/maps/dS62pv8ounL2

1st Floor, Sultani Mahal Building, Pakistan Chowk, Kutchery Road - Karachi, Sindh, Pakistan

پہلی منزل، سلطانی محل بلڈنگ، پاکستان چوک، کچیرے روڈ - کراچی، سندھ، پاکستان

 

Directions | راستے

 

جا مع کلاتھ تا پاکستان چوک

جامع کلاتھ کے مین روڈ سے ڈاو میڈیکل کالج تک سیدہا جائیں۔    

ڈاو میڈیکل کالج کا روڈ پار کریں اور حمدرد دوا خانے والی گلی میں سیدہیں آئیے

اسی روڈ پر آپ سیدہیں جائیے وہاں آپ کو پولیس چوکی نظر آے گی

واہیں پاکستان چوک کا راوند اباوٹ ہو گا وہاں سے جو والے تک آئیے  

جوس والے کے بائیں طرف "کارڈ ایند آرٹ" کا بڑا سا بوڑڈ نظر آے گا اُسی کے اُپر آپکو ایک زرد رنگ کی دیوار نظر ائےگی جس پر سرخ رنگ سے  "پاکستان کمیونیٹی سینٹر" تحریر ہوا ہو گا وہی آپ کی منزل ہے

 

Burns Road to Pakistan Chowk

People coming from Regal, turn left after Mana Dry Fruit.

People coming from Shara e Liaqat, turn right from Fresco Chowk

Next, proceed to the street across from Bombay Dry Fruit.

When you will go straight down the road you’ll see a police chowki on your right and a big board of Card N Art in front of you and above that board you will see a yellow wall and “PAKISTAN CHOWK COMMUNITY CENTRE” painted in red on it. That is your destination.

FROM JAMMA CLOTH MARKET TO PAKISTAN CHOWK

From Jama Cloth Main road go straight towards Dow Medical College

Turn left and head towards Hamdard Dawa Khana Street

Go straight and you’ll see the Police Chowki. There you would see the main Pakistan Chowk roundabout.

On its left side you’ll see a big board of Card n Art. Above that board you will see a yellow wall and “PAKISTAN CHOWK COMMUNITY CENTER” painted in red on it. That is your destination.

برنس روڈ تا پاکستان چوک

ریگل سے آنے والے حضرات "مانا ڈرای فروٹ" کے بائیں والی گلی میں مُڑ جائیں۔

شارہِ لیاقت سے آنے والے حضرات "فریسکو چوک" کے دائیں طرف مُڑ جائیں

دونوں طرف سے آنے والے حضرات "بُمبے ڈڑایفروٹ" کے سامنے والی گلی میں سیدہیے چلے جائیں

جب آپ سیدہے سیدہے اَئینگے تو آپ کو آپنے دائیں طرف "پولیس چوکی" نظر ائیگی اور آپ کے بالکل سامنے "کڑڈ ایند آرٹ" کا بورڈ ہوگا اس کے اُپر آپکو ایک زرد رنگ کی دیوار نظر ائےگی جس پر سرخ رنگ سے  "پاکستان کمیونیٹی سینٹر" تحریر ہوا ہو گا وہی آپ کی منزل ہے۔